Thursday, March 28, 2024

فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی مطالبے کی مخالفت کر دی

فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی مطالبے کی مخالفت کر دی
August 21, 2020
 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی ناکامی سامنے آ گئی۔ فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی مطالبے کی مخالفت کر دی۔ امریکا نے ایران کیخلاف پابندیوں کی بحالی کیلئے اقوام متحدہ میں طریقہ کار پر کام شروع کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یورپی ممالک پر ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای کا ساتھ دینے کا الزام لگا دیا۔