Friday, March 29, 2024

تھل، نووا، حبکو پاور پلانٹ پر 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

تھل، نووا، حبکو پاور پلانٹ پر 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
August 4, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) سی پیک کے تحت تھر بلاک ٹو میں 330 میگاواٹ پاور پلانٹ پر تیز تر پیشرفت ہو گئی۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ کے مطابق حال ہی میں جاری کردہ تھل، نووا، حبکو پاور پلانٹ پر 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ https://twitter.com/AsimSBajwa/status/1290598970398572546?s=20 منصوبے سے مقامی سطح پر 305 افراد کو روزگار میسر آ چکا، منصوبے کا فنانشل کلوز ستمبر میں متوقع ہے۔