Saturday, April 20, 2024

سندھ میں عید کے تینوں دن چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن بھی جاری

سندھ میں عید کے تینوں دن چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن بھی جاری
July 31, 2020
کراچی (92 نیوز) سندھ میں عید کے تینوں دن چھٹی ہو گی، وزیراعلیٰ سندھ نے تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ سندھ میں سرکاری دفاتر تین اگست تک بند رہیں گے۔ اس پہلے سندھ حکومت نے 31 جولائی سے 2 آگست تک عید کی چھٹیاں دینے کا اعلان کیا تھا۔