Friday, April 19, 2024

پاک، افغان سرحد پر خارلاچی گزرگاہ کو آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا ہے

پاک، افغان سرحد پر خارلاچی گزرگاہ کو آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا ہے
July 12, 2020
 کابل (92 نیوز) پاک، افغان سرحد پر خارلاچی گزرگاہ کو آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے ٹویٹ میں کہا کہ  ہم سرحد کے دونوں اطراف معاشی سرگرمیوں کیساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ کورونا ایس اوپیز کے باعث ہماری رفتار قدرے سست لیکن  سمت درست ہے۔ https://twitter.com/AmbassadorSadiq/status/1282185457179164677?s=20 کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے لئے بارڈر بند کیا گیا تھا۔ آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں تھیں۔ سرحد کی بندش سے نیٹوسپلائی اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بھی معطل رہی تھی۔