Friday, April 19, 2024

حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تین سرکاری چھٹیاں دینے کا فیصلہ ، ذرائع

حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تین سرکاری چھٹیاں دینے کا فیصلہ ، ذرائع
July 9, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین سرکاری چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا۔  حکومتی ذرائع کے مطابق رواں برس عیدالاضحیٰ جمعہ کے روز  ہونے کا امکان ہے۔ عید کی تین تعطیلات میں سے دو ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ہوں گے ۔ فیصلہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کیلئے کیا گیا۔ غیر ضروری سفر سے روکنے کیلئے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی۔ عید الاضحیٰ کے تین دن ہی سرکاری طور پر تعطیلات ہوں گی