Wednesday, May 1, 2024

اسمارٹ لاک ڈاؤنز، ضابطہ کار پر عمل سے ہی کورونا سے لڑا جا سکتا ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسمارٹ لاک ڈاؤنز، ضابطہ کار پر عمل سے ہی کورونا سے لڑا جا سکتا ہے، عاصم سلیم باجوہ
June 28, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کہتے ہیں کہ اسمارٹ لاک ڈاؤنز، ضابطہ کار پر عمل سے ہی کورونا وباء سے لڑا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/AsimSBajwa/status/1277138110829211649?s=20 معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ وباء کے آغاز سے ہی زندگی و روزگار میں توازن پر توجہ مرکوز رہی، پوری قوم نے ماسک پہننے، سماجی فاصلے اپنانے میں مثالی بہتری دکھائی۔