Saturday, April 20, 2024

گورنر سندھ کا اعتراض، کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس مسترد

گورنر سندھ کا اعتراض، کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس مسترد
May 7, 2020
کراچی (92 نیوز) سندھ کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس مسترد کردیا گیا۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کی ذیلی شقوں پر اعتراض ظاہر کردیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے بجلی گیس کے بل میں کمی، کٹوتی یا رعایت صوبائی حکومت کا دائرہ اختیار نہیں۔ سندھ کابینہ نے 27 اپریل کو کورونا ریلیف ارڈیننس منظوری کے لیے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بھیجا تھا۔