Thursday, March 28, 2024

لاک ڈاؤن کے باعث آپ کے علاقے میں راشن کی کمی ہے تو 92 نیوز کو ویڈیو پیغام بھیجیں

لاک ڈاؤن کے باعث آپ کے علاقے میں راشن کی کمی ہے تو 92 نیوز کو ویڈیو پیغام بھیجیں
April 5, 2020
لاہور (92 نیوز) 92 نیوز نے ایک اور انسانیت دوست اقدام اٹھالیا۔ حکام بالا تک غریب اور مستحق افراد کا پیغام پہنچائے گا۔ اگر لاک ڈاؤن کے باعث آپ کے علاقے میں راشن کی کمی ہے تو 92 نیوز کو فون نمبر 03341920278 پر اپنے اور علاقے کے نام کے ساتھ ویڈیو پیغام واٹس ایپ کریں۔ https://www.youtube.com/watch?v=BOlITrykZj4   https://www.youtube.com/watch?v=QsnVq77W0vI   https://www.youtube.com/watch?v=Cn65Hz3fgRg   https://www.youtube.com/watch?v=Hc07IPnJd6U   https://www.youtube.com/watch?v=NPStqzaS0Fc   https://www.youtube.com/watch?v=GqwCWXuF048   https://www.youtube.com/watch?v=DOdC2JwDlS4   https://www.youtube.com/watch?v=aczOpu00jsM   https://www.youtube.com/watch?v=WPdsL0jajz4