Thursday, March 28, 2024

گلوکار عاطف اسلم نے دل نشیں آواز میں اذان دے کر سننے والوں کے دل موہ لیے

گلوکار عاطف اسلم نے دل نشیں آواز میں اذان دے کر سننے والوں کے دل موہ لیے
April 5, 2020
 کراچی (92 نیوز) معروف گلوکار عاطف اسلم نے دل نشیں آواز میں اذان دے کر سننے والوں کے دل موہ لیے۔ https://www.youtube.com/watch?v=4Wbpsek14FQ اذان کی ویڈیو میں خانہ کعبہ، گنبد خضریٰ اور قرآن حکیم سمیت انتہائی خوبصورت مناظر کو دکھایا گیا۔