Friday, April 26, 2024

کورونا وائرس سے گھبرانا نہیں، احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے، وزیر اعظم

کورونا وائرس سے گھبرانا نہیں، احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے، وزیر اعظم
March 15, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے گھبرانا نہیں ہے، احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1238857006305378304?s=20 وزیر اعظم نے ٹویٹ میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہے ہیں، جلد قوم سے خطاب بھی کریں گے۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1238857008301903880?s=20 عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت کورونا کے خطرے سے بخوبی آگاہ ہے اور عوام کی صحت کیلئے حفاظتی اقدامات کررہی ہے، عالمی ادارہ صحت نے حکومتی اقدامات کو سراہا ہے۔