Friday, April 26, 2024

راولپنڈی میں پولیس مقابلہ ، تین ڈاکو زخمی ، دو فرار

راولپنڈی میں پولیس مقابلہ ، تین ڈاکو زخمی ، دو فرار
March 12, 2020
راولپنڈی  ( 92 نیوز) راولپنڈی میں ڈاکوؤں اور پولیس  کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں  فائرنگ سے 3 ملزمان زخمی ہو گئے جب کہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ، شناخت نعمان ، مبشر اور اسد کے نام  ہوئی ، پولیس کے مطابق ملزمان نے 2روز قبل شہری کومزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کیا۔