Thursday, April 25, 2024

اٹارنی جنرل کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کا کیس لڑنے سے معذرت

اٹارنی جنرل کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کا کیس لڑنے سے معذرت
February 24, 2020
اسلام آباد (92 نیوز)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس سے متعلق کیس میں  اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کیس لڑنے سے معذرت کر لی۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ  اس کیس میں مفادات کا ٹکراؤ ہے ،حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو مقدمے میں وکیل مقرر کرنے کی درخواست دی ہے۔