Tuesday, April 23, 2024

کولمبیا میں مسافر بس میں دھماکہ ، 7افراد ہلاک ، 11 زخمی

کولمبیا میں مسافر بس میں دھماکہ ، 7افراد ہلاک ، 11 زخمی
February 19, 2020
کولمبیا ( 92 نیوز)افریقی ملک کولمبیا میں مسافر بس میں دھماکہ ہوا ہے ،  جس کے نتیجے میں سات  افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا، خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے متعدد گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں ،علاقے میں متحارب مسلح گروپس اجارہ داری کیلئے برسرپیکار ہیں۔