Friday, April 26, 2024

کراچی، کیماڑی سکندرآباد میں زیر تعمیر 2 منزلہ عمارت زمین بوس

کراچی، کیماڑی سکندرآباد میں زیر تعمیر 2 منزلہ عمارت زمین بوس
February 11, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے کیماڑی سکندرآباد میں زیر تعمیر 2 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی سکندرآباد میں زیر تعمیر 2 منزلہ عمارت گرنے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔