Thursday, April 25, 2024

جی ٹی روڈ پر مزدا کی مسافر بس کو ٹکر ، ٹینکی پھٹنے سے ڈرائیور اور کنڈکٹر جھلس کر جاں بحق

جی ٹی روڈ پر مزدا کی مسافر بس کو ٹکر ، ٹینکی پھٹنے سے ڈرائیور اور کنڈکٹر جھلس کر جاں بحق
February 6, 2020
کامونکی ( 92 نیوز)  کامونکی میں جی ٹی روڈ  پر  لوڈر مزدا نے کھڑی مسافر بس کو ٹکر مار دی  جس کے بعد بس کی آئل ٹینکی پھٹنے کے باعث دونوں  گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ، حادچے میں  مزدا کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ  جی ٹی روڈ پر بھولا پیر کے قریب پیش آیا جہاں  لوڈر مزدا نے کھڑی بس کو ٹکر ماری ،  ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں اسپتال منتقل کر دیں ۔