Saturday, April 20, 2024

حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ختم

حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ختم
February 4, 2020
اسلام آباد(ویب ڈیسک )اقتصادی رابطہ کمیٹی  ( ای سی سی ) کا اجلاس مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوگا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ موخر کر دیا گیا ،   نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کیلئے 8 فیصد اِنکم ٹیکس سے استثنیٰ کی سمری پر بھی فیصلہ موخر کیا گیا۔