Saturday, April 20, 2024

بی آر ٹی کرپشن تحقیقات، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کیلئے مقرر

بی آر ٹی کرپشن تحقیقات، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کیلئے مقرر
February 1, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) بی آر ٹی کرپشن تحقیقات، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔ بی آر ٹی کرپشن تحقیقات کیخلاف اپیل کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر کو کرے گا۔ اپیل حکومت کے پی کے اور پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے دائر کی ہے۔ سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے کو طلب کرلیا۔