Thursday, April 18, 2024

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید
January 12, 2020
سری نگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پلوامہ میں گھر گھر تلاشی اور محاصرے کے دوران بھارتی فوج  کی جانب سے کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔