Thursday, March 28, 2024

پیوٹن کی اینجلا مرکل سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں جنگ دنیا کیلئے خطرہ قرار دی

پیوٹن کی اینجلا مرکل سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں جنگ دنیا کیلئے خطرہ قرار دی
January 12, 2020
ماسکو (92 نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیدیا۔ روسی صدر کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بھر پور جنگ عالمی تباہی کے مترادف ہے، وہ امید کرتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ میں بھرپور جنگ نہیں ہو گی، مشرق وسطیٰ میں پہلے بھی جنگ ہو رہی ہے،،،لوگ مارے جا رہے ہیں اور یہ ایک حقیقت ہے۔