Thursday, April 18, 2024

فارن فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کے وکیل آج اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے

فارن فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کے وکیل آج اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونگے
January 6, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) پی ٹی آئی کے خلاف مبینہ ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لئے  الیکشن کمیشن کی اسکرونٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ تحریک انصاف کے وکیل شاہ خاور اسکروٹنی کمیٹی کے روبرو پیش ہونگے، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیخلاف اکبر ایس بابر نے درخواست دائر کررکھی ہے۔