اسلام آباد (92 نیوز) دبئی ایکسپو میں آج سے پاکستان فلم ویک کا آغاز ہو گیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹویٹر پیغام میں کہا آج سے دبئ ایکسپو میں پاکستان فلم ویک کا آغاز ہو رہا ہے۔ 21 سے 26 مارچ تک گیارہ پاکستانی فلمیں پاکستان انکلوژر میں دیکھائ جائیں گی۔ یہ سال پاکستان سینما کی بحالی کا سال ہو گا۔ اس سال PTV کی فلم ڈویژن قائم کی گئ ہے جو پبلک پرائیویٹ سیکٹر میں دس فلمیں بنائے گی۔
آج سے دبئ ایکسپو میں پاکستان فلم ویک کا آغاز ہو رہا ہے، 21 سے 26 مارچ تک گیارہ پاکستانی فلمیں پاکستان انکلوژر میں دیکھائ جائیں گی، یہ سال پاکستان سینما کی بحالی کا سال ہو گا ، اس سال PTV کی فلم ڈویژن قائم کی گئ ہے جو پبلک پرائیویٹ سیکٹر میں دس فلمیں بنائے گی۔ #PakFilms pic.twitter.com/vQQHb5WjUi
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 20, 2022