Thursday, April 18, 2024

پشاور ہائیکورٹ کے قریب سلنڈر دھماکہ ، 7 افراد زخمی

پشاور ہائیکورٹ کے قریب سلنڈر دھماکہ ، 7 افراد زخمی
December 16, 2019
پشاور ( 92 نیوز) پشاور ہائیکورٹ کے قریب سلنڈر کا دھماکہ ہوا  ، دھماکے میں   پولیس اہلکار سمیت 7افراد  زخمی ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق  دھماکہ سی این جی سلینڈر پھٹنے کے باعث ہوا ،  دھماکے کی آواز  سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔