Friday, April 19, 2024

آرمی چیف کی لاہور آمد ، داتا دربار پر حاضری دی

آرمی چیف کی لاہور آمد ، داتا دربار پر حاضری دی
December 8, 2019
 لاہور (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لاہور آمد ہوئی۔ آرمی چیف نے داتا دربار پر حاضری دی۔ آرمی چیف نے مزار پر چادر چڑھائی اور ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی۔