Friday, April 26, 2024

پاکستان ٹیم اس وقت بہترین فارم میں ہے، بابر اعظم

پاکستان ٹیم اس وقت بہترین فارم میں ہے، بابر اعظم
November 15, 2019
پرتھ (92 نیوز) قومی بلے باز بابر اعظم کا کہنا ہے پاکستان ٹیم اس وقت بہترین فارم میں ہے ۔آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے سارے ہی کھلاڑی بے تاب ہیں۔ قومی بلے باز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے سارے ہی کھلاڑی تیار ہیں، پریکٹس میچوں سے بہت فائدہ ملا ہے۔ بابر اعظم  نے مزید کہا کہ آسٹریلیا کی کنڈیشنز کے مطابق ایڈجسٹ کر چکے ہیں۔ اپنی نیچرل گیم کھیلنے کی کوشش کروں گا۔