Thursday, April 25, 2024

ترکھانی، 8 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

ترکھانی، 8 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
October 2, 2019
فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد کے علاقے ترکھانی میں 8 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، زیادتی میں ملوث قاسم نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بچہ گذشتہ شام سے نکلا اور لاپتہ ہو گیا تھا، زیادتی کے بعد بچے کی لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی، زیادتی میں ملوث قاسم نامی ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے، بچے کی لاش پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال سمندری منتقل کردی گئی۔