Thursday, April 25, 2024

آصف زرداری کی آٹھ بے نامی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں

آصف زرداری کی آٹھ بے نامی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں
July 4, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) بےنامی اثاثے ظاہر کرنے کی مہلت ختم ہوتے ہی ایف بی آر کا ایکشن شروع ہو گیا۔ آصف زرداری کی آٹھ بے نامی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں۔ نعیم الحق نے ٹویٹ میں بتایا کہ آصف زرداری کے بے نامی پلاٹ نمبر 18۔2 سول لائنز کراچی ، پلاٹ نمبر 126 ای ون، پلاٹ نمبر 122 کلفٹن کراچی ضبط کرلیے گئے۔ https://twitter.com/naeemul_haque/status/1146665038582824960   نجی بینک کے 30۔30 ملین کے شیئرز اور ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کے شیئرز  بھی ضبط کر لیئے گئے ہیں۔