Saturday, September 21, 2024

2021 کے درمیان تک ویکسین عوام تک پہنچائی جائیگی ، پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت

2021 کے درمیان تک ویکسین عوام تک پہنچائی جائیگی ، پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت
December 2, 2020

چینل 92نیوز کے پروگرام صبح سویرے پاکستان  میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا تھاکہ  پبلک سیکٹر میں ویکسین حکومت کی طرف سےمفت فراہم کی جائے گی۔