Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

18 سالہ لڑکی پستول کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بناتی گولی چلنے سے جاں بحق

18 سالہ لڑکی پستول کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بناتی گولی چلنے سے جاں بحق
January 12, 2021

لاڑکانہ (92 نیوز)ٹک ٹاک کےجنون نے ایک اورجان لےلی ، لاڑکانہ میں 18سالہ لڑکی پستول کے ساتھ ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق ہو گئی ۔

ٹک ٹاک  کے شق نے ایک اور جان لے لی ، لاڑکانہ کی 18 سالہ لڑکی پستول کیساتھ ویڈیو بنا رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئی جس کے باعث لڑکی جاں بحق ہو گئی ۔

اطلاعات کے مطابق لڑکی کی دو ماہ قبل شادی ہوئی تھی ،  پولیس نے شوہر کو گرفتارکرلیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔