Sunday, May 12, 2024

‏10 محرم حق وصداقت کی سرفرازی کا دن ہے، شبلی فراز

‏10 محرم حق وصداقت کی سرفرازی کا دن ہے، شبلی فراز
August 30, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں کہ ‏10 محرم حق وصداقت کی سرفرازی کا دن ہے۔ یوم عاشور ظلم کیخلاف مزاحمت کا پیغام ہے۔ https://twitter.com/shiblifaraz/status/1299801920090116096?s=20 وفاقی وزیر شبلی فراز نے ٹویٹ کیا کہ نواسہ رسولﷺ کی عظیم قربانی نے اسلام کو سر بلند کیا۔ حضرت امام حسینؑ کا عمل اورتعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔