Monday, May 6, 2024

ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر کوچ کھائی میں گر گئی‘ 10 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر کوچ کھائی میں گر گئی‘ 10 افراد جاں بحق
November 9, 2016
ڈیرہ اسماعیل خان (92نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر کوچ کھائی میں گر گئی۔ افسوسناک حادثے میں 10 افراد جاں بحق‘ 15زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔