Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہیوی ویٹ باکسنگ، ٹائسن فیوری ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

ہیوی ویٹ باکسنگ، ٹائسن فیوری ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب
October 10, 2021 --- ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) امریکا میں ہیوی ویٹ باکسنگ کا بڑا مقابلہ ہوا۔ برطانوی باکسر ٹائسن فیوری ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

گیارہویں راؤنڈ میں ٹائسن فیوری نے امریکی حریف ڈیونٹے وائلڈر کو ناک آؤٹ کر دیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔