Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گرین شرٹس ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 میں شرکت کیلئے آج متحدہ عرب امارات روانہ ہونگے

گرین شرٹس ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 میں شرکت کیلئے آج متحدہ عرب امارات روانہ ہونگے
October 15, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) گرین شرٹس ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔

گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔ قومی اسکواڈ ہوٹل سے ایئرپورٹ کے لیے پہنچ گیا۔

قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی بھی آج کی جائے گی۔ پاکستانی اسکواڈ نے گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی بجائے فزیکل ٹریننگ کی۔