Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کھیلوں کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے، شیخ رشید

کھیلوں کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے، شیخ رشید
September 18, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں، کھیلوں کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ، نیوزی لینڈ کی ٹیم کا سکیورٹی کی بنا پر پاکستان کا دورہ منسوخ کرنا بے بنیاد ہے۔

شیخ رشید نے کہا، امریکی قیادت میں نیٹو افواج، آئی ایم ایف، ورلڈ بینک نے افغانستان سے انخلا کیلئے پاکستان کو ترجیح دی۔ اسلام آباد نے ہوٹلوں میں ان غیرملکیوں کی میزبانی کی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔