Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی

کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی
September 5, 2021 --- ویب ڈیسک

کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے، امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔