Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کل عید میلادالبنی ﷺ پر لاہور میں ڈبل سواری پر پابندی

کل عید میلادالبنی ﷺ پر لاہور میں ڈبل سواری پر پابندی
October 18, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) کل عید میلادالبنی ﷺ پر لاہور شہر میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی ہوگی۔

عید میلاد میلادالبنی ﷺ پر سکیورٹی انتظامات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کے احکامات جاری کیے گئے۔