Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مصالحتی مشن پر کوئٹہ پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مصالحتی مشن پر کوئٹہ پہنچ گئے
October 3, 2021 --- ویب ڈیسک

کوئٹہ (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایک بار پھر مصالحتی مشن پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

جام کمال وزارت اعلی بچانے کی تگ و دو میں لگ گئے۔ بلوچستان میں سن ڈے میٹنگ ڈے بن گیا۔ صادق سنجرانی مصالحتی مشن پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔ پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر منظور کاکڑ اور سینیٹر نصیب اللہ بازئی کوئٹہ میں موجود ہیں۔

باغی اراکین سے فیصلہ کن ملاقاتیں ہوں گی۔ وزیراعلی جام کمال خود بھی ناراض اراکین کو گھروں میں جا کر منانے میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔