Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی ڈی ایم قیادت کے پاس بلوچستان کیلئے کچھ بھی نہیں ، لیاقت شاہوانی

پی ڈی ایم قیادت کے پاس بلوچستان کیلئے کچھ بھی نہیں ، لیاقت شاہوانی
January 13, 2021

کوئٹہ (92 نیوز) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ پی ڈی ایم قیادت کے پاس بلوچستان کے لئے کچھ بھی نہیں ہے ۔

لیاقت شاہوانی نے پی ڈی ایم جلسہ کے رد عمل  میں کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اپنے دور میں بلوچستان کیلئے کچھ نہ کرسکیں، اپوزیشن جماعتوں نے خود پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ گیارہ میں سے صرف دو جماعتوں کے قائدین جلسے میں آئے۔