Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پی سی بی بورڈ آف گورننگ کا اجلاس جاری، نئے چیئرمین کا انتخاب کیا جائیگا

پی سی بی بورڈ آف گورننگ کا اجلاس جاری، نئے چیئرمین کا انتخاب کیا جائیگا
September 13, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پی سی بی بورڈ آف گورننگ کا اجلاس جاری ،،اجلاس میں پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔

رمیز راجہ بھی پی سی بی بورڈ آف گورننگ اجلاس میں موجود ہیں۔ اجلاس کی صدارت پی سی بی الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کر رہے ہیں، وسیم خان، اسد علی خان سمیت دیگر گورننگ بورڈ ممبران بھی شریک ہیں۔