Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پہلی بار ایک دن میں 15 لاکھ 90 ہزار افراد کی ویکسی نیشن کی گئی ، اسد عمر

پہلی بار ایک دن میں 15 لاکھ 90 ہزار افراد کی ویکسی نیشن کی گئی ، اسد عمر
September 1, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) سربراہ این سی او سی اسد کا کہنا ہے پہلی بار ایک دن میں 15 لاکھ 90 ہزار افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔

این سی او سی اسد عمر نے ٹویٹ میں لکھا گزشتہ روز 10 لاکھ 59 ہزار افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔ کل ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز پہلی بار سب سے زیادہ لگائی گئی۔

اگست کے آخر تک 24 بڑے شہروں میں 18 سے زیادہ عمر کی 40 فیصد آبادی کا ہدف مقرر کیا ۔ 20 شہروں نے اپنا ہدف حاصل کیا۔