Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے عمان کی ٹیم کو چھبیس رنز سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے عمان کی ٹیم کو چھبیس رنز سے شکست دے دی
October 19, 2021 --- ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش اور عمان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ بنگلہ دیش نے عمان کی ٹیم کو چھبیس رنز سے شکست دے دی۔

بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 153 رنز بنائے۔ عمان کی ٹیم 154 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اورز میں 127 رنز بنا سکی۔ بنگلادیش کی جانب سے مستافزالرحمان نے 4 ، شاکب الحسن نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔