Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، افغان صورتحال، سکیورٹی امور پر بریفنگ دی گئی

وزیر اعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، افغان صورتحال، سکیورٹی امور پر بریفنگ دی گئی
September 25, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم کو افغان صورتحال، سکیورٹی امور پر بریفنگ دی گئی۔

وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  اہم وفاقی وزرا ، خبرک پختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے شرکا کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو  سیکیورٹی کے  مختلف امور سمیت  افغانستان  کی موجودہ صورتحال  کے تناظر میں خطے میں رہ نما ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے   بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم نے  ملک کو درپش  سیکیورٹی چلنجز  سے نمٹنے میں آئی ایس آئی کے کردار کو سراہا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔