Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
September 5, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اس دوران دو طرفہ امور ، افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اور سعودی عرب کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا پرامن اور مستحکم افغانستان خطہ اور پاکستان کے مفاد میں ہے، عالمی برادری افغانستان کی مدد کے لئے آگے بڑھے۔