Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیا
October 18, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، عوامی مشکلات کے تدارک کے لیے حکمت عملی پر مشاورت ہو گی۔ وزراء کو صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر اقدامات کرنے کی ہدایات دی جائیں گی۔