Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم عمران خان آج کاشتکاروں کیلئے مخصوص کسان پورٹل کا اجرا کرینگے

وزیراعظم عمران خان آج کاشتکاروں کیلئے مخصوص کسان پورٹل کا اجرا کرینگے
October 15, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان آج کاشتکاروں کے لیے مخصوص کسان پورٹل کا اجرا کریں گے۔

پورٹل کسانوں کی امداد اور مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل ممکن بنانے کے لیے کردار ادا کرے گا۔ کسان پورٹل کے تحت وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ اداروں میں 123 ڈیش بورڈ قائم کردیئے گئے۔

وزیراعظم عمران خان کسان پورٹل کے اجرا کی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔