Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر بات چیت
October 8, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق مختصر ملاقات کے بعد ڈی جی آئی ایس آئی روانہ ہو گئے۔ فواد چوہدری کی میڈیا ٹالک ملتوی ہو گئی ہے ۔ وزیر اطلاعات نے قومی سلامتی کمیٹی کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دینی تھی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس اور فیصلوں سے متعلق علامیہ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔