Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، عامر سہیل نائنٹی ٹو نیوز پر خصوصی ٹرانس مشن ’’ ففتھ امپائر ‘‘ کا حصہ ہونگے

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021، عامر سہیل نائنٹی ٹو نیوز پر خصوصی ٹرانس مشن ’’ ففتھ امپائر ‘‘ کا حصہ ہونگے
October 17, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی 2021 میں ہو گی اعصاب کی جنگ، میچ سے پہلے اور میچ کے بعد کرکٹ لیجنڈ عامر سہیل کا فائنل ری ویو نائنٹی ٹو نیوز پر، کرکٹ لورز کیلئے خصوصی ٹرانس مشن ’’ ففتھ امپائر ‘‘ نشر ہوگی۔

نائنٹی ٹو نیوز پر روزانہ رات گیارہ بج کر تین منٹ پر پروگرام ’’ ففتھ امپائر ‘‘ دیکھیے، پروگرام کا حصہ بنیے، ویڈیو بنائیے، سوال بتائیے اور بھیج دیجیے، ہمارے واٹس ایپ نمبر پر، بہترین سوال کرنے والے کو نائنٹی ٹو نیوز کی طرف سے انعام ملے گا۔