Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ن لیگ سب سے بڑی جماعت ہے اور منفی ہتھکنڈوں کے باوجود موجود ہیں، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ، ہمارے خلاف جن کو ابھارا گیا وہ اب ان کے گلے پڑے ہوئے ہیں ، ہم چاہتے ہیں دوسری سیاسی جماعتیں بھی منظم ہوں اور متحرک ہوں،جمہوریت کیلئے ضروری ہے سیاسی جماعتیں مضبوط ہوں،، آمریت میں ایسی حرکتیں نہیں ہوئیں جو یہ حکومت کر رہی ہے ، ان کا مزید کیا کہنا ہے آئیے دیکھتے ہیں ،،،

September 22, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے ہم چاہتے ہیں عوام کو تبدیلی کا پورا مزا آ جائے۔

رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا جو ہو رہا ہے اس پر ہمیں بھی سکون ملتا ہے۔ ہماری جنگ حکومت بنانے کے لیے نہیں۔ آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے ہے۔ عوامی مینڈیٹ کی عزت کو بحال کریں گے۔ انہوں نے کہا ن لیگ سب سے بڑی جماعت ہے اور منفی ہتھکنڈوں کے باوجود موجود ہیں۔ ہمارے خلاف جن کو ابھارا گیا وہ اب ان کے گلے پڑے ہوئے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں دوسری سیاسی جماعتیں بھی منظم ہوں اور متحرک ہوں۔ جمہوریت کیلئے ضروری ہے سیاسی جماعتیں مضبوط ہوں۔ آمریت میں ایسی حرکتیں نہیں ہوئیں۔ جو یہ حکومت کر رہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔