Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، وزیراعظم عمران خان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، وزیراعظم عمران خان
October 16, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پیغام میں کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، عیدمیلادالنبیﷺ بھرپور مذہبی عقیدت و احترام سے منائیں گے۔

ادھر دوسری جانب وفاقی اور صوبائی سطح پر بھی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ گورنرپنجاب چودھری سرور نے گورنر ہاؤس میں تین روزہ جشن عید میلاد النبیﷺ منانے کا اعلان کردیا۔ تقریبات کا باقاعدہ آغاز آج شام 4 بجے ہوگا۔