Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نئی حکومت کا اعلان تین دن میں ہو جائے گا، عباس ستانکزئی

نئی حکومت کا اعلان تین دن میں ہو جائے گا، عباس ستانکزئی
September 1, 2021 --- ویب ڈیسک

دوحہ (92 نیوز) طالبان رہنما عباس ستانکزئی کا کہنا ہے نئی حکومت کا اعلان تین دن میں ہو جائے گا۔

عباس ستانکزئی نے دوحہ میں بی بی سی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ بیس برس سے حکومت میں رہنے والے افراد کو شامل نہیں کیا جائے گا۔ نئی حکومت میں افغانستان کی تمام قوموں کی نمائندگی ہو گی ۔ نئی حکومت میں پرہیز گار اور تعلیم یافتہ لوگ شامل ہونگے ۔ نئی حکومت کو بیرون ملک سے بھی حمایت حاصل ہو گی ۔ حکومت میں خواتین کی شمولیت بھی یقینی بنائیں گے۔

 انہوں نے کہا کابل ایئر پورٹ 2 روز تک بحال ہو جائے گا۔ کابل ایئر پورٹ کی مرمت پر 25 سے 30 ملیں ڈالر خرچہ ہو گا۔ کابل ایئرپورٹ کی بحالی کیلئے ترکی اور قطر مدد کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔