Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

میر پور خاص میں پولیس مقابلہ ، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک ، ایک اہلکار شہید

میر پور خاص میں پولیس مقابلہ ، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک ، ایک اہلکار شہید
November 23, 2020

ادھرملتان میں خانپور قاضیاں بند کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں  زیر حراست 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ۔ کراچی میں شارع فیصل لال کوٹھی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد  دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔